• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 21 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے تین زخمی علاج کے لیے ترکی منتقل

بدھ 05-12-2012
in غزہ
0
plf gaza injured
0
SHARES
0
VIEWS
 

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت میں زخمی ہونے والے تین فلسطینیوں کو علاج کے لیے ترکی منتقل کر دیا گیا ہے۔

مریضوں کو ترکی کی وزارت صحت کے خصوصی طیارے میں انقرہ لایا گیا۔ ترکی کے وزیر خارجہ احمد داود اوگلو نے غزہ کے الشفا ء ہسپتال میں زیر علاج ان مریضوں کو ترکی منتقل کرنے کی ہدایات کی تھیں۔ ترکی کے وزیر صحت کے مشیر نے انقرہ کے ”اسن بو گا” ائیر پورٹ پر زخمیوں کا استقبال کیا۔مشیر وزیر صحت آغا قفقاس نے اس موقع پر کہا کہ وہ شدت سے ان مریضوں کی ترکی آمد کے منتظر تھے، یہاں ”یلدریم بیازید” یونیورسٹی کے میڈیکل ڈیپارٹمنٹ کے ہسپتال میں ان مریضوں کو علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ فلسطین سے ترکی منتقل کیے جانے والے ان تین افراد میں منی الشوا، نعملہ مصلح اور عبد السلام بسیونی شامل ہیں۔خیال رہے کہ ترک وزیر خارجہ نے فلسطینی مریض باسل الشوا کی بیوی سے اپنے دورہ غزہ کے دوران ملاقات کی تھی۔ اس موقع پر انہوں نے ترک وزیر خارجہ کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے غزہ میں چودہ تا اکیس نومبر اسرائیل کی غارت گری میں شہید ہونے والے اسیران کو علاج کے لیے ترکی بلایا تھا۔

 
 بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.