• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 25 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کے تعمیر نو کے منصوبوں پر کام جاری رہیگا: اسلامی تعاون کونسل

بدھ 27-03-2013
in غزہ
0
plf Destruction
0
SHARES
0
VIEWS
اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) نے دنیا بھر کے مخیر حضرات سے غزہ کی پٹی میں نوجوانوں اور کھیل کے میدان میں تعمیر و ترقی کی منصوبوں کے لیے فنڈز کی فراہمی کی اپیل کی ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال نومبر کے اسرائیلی حملے میں صہیونی فوج نے جان بوجھ کر کھیلوں کے انفراسٹرکچر اور نوجوانوں کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
 
اسرائیلی فوج کی جانب سے کی گئی اس خوفناک بمباری سے کھیلوں اور نوجوانوں کی سرگرمیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ منگل کے روز جاری اپنی رپورٹ میں او آئی سی کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی میں سبز میدانوں کی تعداد میں اضافہ انتہائی ضروری ہے۔
 
اس موقع پر اسلامی تعاون کونسل نے غزہ کی پٹی کے ساتھ عالمی اظہار یک جہتی مہم جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا اور نوجوانوں ، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں کے پراجیکٹس کے لیے تعاون کرنے کی حامی بھی بھری۔
 
غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران پر  او آئی سی کا کہنا تھا کہ یہ بحران اب تک جاری ہے اور بتدریج بدتر ہوتا جا رہا ہے۔ تنظیم نے کہا کہ بجلی کے بحران کے باعث چار شیر خوار بچوں کی موت کے بعد متبادل ذرائع سے بجلی کی پیدائش انتہائی ضروری ہو گئی ہے۔
 
 
 
بشکریہ:مزکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.