• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں کے وفد کا دورہ

جمعرات 28-02-2019
in غزہ
0
غزہ کی پٹی میں انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں کے وفد کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں اور رضاکاروں پر مشتمل ایک وفد نے گذشتہ روز فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اپنے اس دورے کے دوران انہوں نے غزہ کی پٹی میں مختلف تنظیموں کی قیادت سے ملاقات کے ساتھ ساتھ جنگ سے متاثرہ علاقوں کے دورے کا اعلان کیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا کے امدادی کارکنوں کا یکجہتی وفد گذشتہ روز رفح گذرگاہ سے غزہ داخل ہوا جہاں وفد کا فلسطینی وزارت خارجہ کے ہیڈ کواٹر میں استقبال کیا گیا۔

فلسطینی وزارت خارجہ کے سیکرٹری غازی حمد اور شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر حسام الدجنی نے انڈونیشی مہمانوں کا استقبال کیا۔ وفد کو ایک قافلے کی شکل میں رفح گذرگاہ سے غزہ میں وزارت خارجہ کے دفتر میں لایا گیا۔ وفد میں 33 امدادی کارکن شامل ہیں۔ انہوں نے گذشتہ روز انڈونیشیا کی جانب سے قائم کردہ اسپتال کا بھی دورہ کیا اور مریضوں کو درپیش طبی مشکلات کا جائزہ لیا۔

Tags: اسرائیلامدادیانڈونیشیاجنگدورہرضاکاررفحسیکرٹریغزہفلسطینگذرگاہہیڈ کواٹروزارت خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.