• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی وزارت داخلہ کا سیکیورٹی فورسزمیں 1000 نئی بھرتیوں کا اعلان

منگل 24-09-2019
in غزہ, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "غزہ” کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "وزارت داخلہ” غزہ میں سیکیورٹی فورسز کی ضرورت میں اضافے کے تحت 1000 نئی آسامیوں پر بھرتیوں کا آغاز کررہی ہے۔

وزارت داخلہ کی ویب سائٹ سے حاصل کردہ فارم کے تحت خواہش مند نوجوان مورخہ 24.09.2019 سے صبح آٹھ بجے سے مورخہ 28.09.2019  تک بھرتی کا فارم جمع کراسکتے ہیں، جسمانی فٹنس اور انٹرویوکے بعد کامیاب امیدواروں کا اعلان کیا جائیاگا۔

Tags: سیکیورٹی فورسز کی بھرتیغزہوزارت داخلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.