• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر صیہونی فوج کی وسیع پیمانے پر بری اور فضائی مشقیں

جمعرات 18-04-2019
in غزہ
0
غزہ کی سرحد پر صیہونی فوج کی وسیع پیمانے پر بری اور فضائی مشقیں
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب اسرائیلی فوج کی بری اور فضائی فورسز نے وسیع پیمانے پر مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں غزہ کی سرحد کے مشرقی، جنوبی اور وسطی مقامات پر جاری ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی سرحد کی دوسری جانب موجود آباد کاروں کی کونسل نے بتایا کہ غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر وسیع پیمانے پر نقل وحرکت دیکھی گئی۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی پروازیں اور جنگی طیاروں کی نچلی پروازیں بھی دیکھی گئی ہیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلبریپروازجنگیسرحدطیاروںغزہفضائیفورسزکونسلمشقیںمقاماتہیلی کاپٹر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.