• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پر صیہونی فوجی اڈے سے اسلحہ چوری

ہفتہ 02-02-2019
in غزہ
0
غزہ کی سرحد پر صیہونی فوجی اڈے سے اسلحہ چوری
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کی سرحد پر قائم صیہونی فوج کے ایک کیمپ سے پراسرار طور پر اسلحہ غائب ہوا جس کی تلاش جاری ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی 10 کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ مشرقی غزہ کی سرحد پر ایک M-16  گن غائب ہوگئی ہے جس کی تلاش جاری ہے۔ یہ بندوق مشرقی غزہ کی سرحد پر قائم ناحال عوز فوجی اڈے سے غائب ہوئی ہے۔

اسرائیل کی ملٹری پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے اسلحہ غائب ہونے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

خیال رہے کہ غزہ کی پٹی کے فلسطینی متعدد بار سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد اسرائیلی فوجی چوکیوں سے اسلحہ چوری کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ اس بار پھر اسرائیلی حکام کو شک ہے کہ یہ کارروائی کسی فلسطینی مزاحمت کار کی ہوسکتی ہے۔

Tags: اسرائیلاسلحہچوریچوکیوںصیہونیغزہفوجی اڈےمزاحمتملٹری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.