• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 22 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی سرحد پراسرائیل کا گہری خندق کھودنے کا اعلان

جمعہ 13-11-2015
in غزہ
0
Gaza Turnel 1
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیرفاع موشے یعلون نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی غزہ کی پٹی اور جنوبی فلسطین کے درمیان سرحد پر لگائی گئی باڑ کے ساتھ ساتھ ایک گہری اور چوڑی خندق کی کھدائی کا کام شروع کرانے والے ہیں۔ یہ خندق غزہ کی پٹی کی پوری سرحد پر کھودی جائے گی تاکہ غزہ کے شہریوں کو سرحدی باڑ عبور کرکے دوسری طرف جانے روکا جاسکے۔

رپورٹ نے اسرائیلی ریڈیو کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ خندق کی کھدائی کا مقصد غزہ کی پٹی اور جنوبی فلسطین کے درمیان بنائی گئی سرنگوں کو بند کرنا اور سطح زمین سے فلسطینیوں کی آمد ورفت کو روکنا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی سرحد پرخندق کی کھدائی کے لیے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کئی روز سے اس منصوبے پر غور کررہی تھی۔ یہ منصوبہ غزہ کی سرحد کے قریب رہنے والے یہودی آباد کاروں کی شکایت پر شروع کیا گیا ہے۔ یہودی آبادکاروں کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کی سرحد پر لگائی گئی باڑ فلسطینیوں کی دراندازی روکنے میں ناکام رہی ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیردفاع موشے یعلون نے متعدد مرتبہ سرحد پر گہری اور چوڑی خندق کھودنے کا اعلان کیا تھا مگر وہ اس پرعمل درآمد نہیں کر سکے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ کی سرحد پراسرائیل کا گہری خندق کھودنے کا اعلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.