• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی ترقیاتی منصوبوں کے لیے قطر اور اقوام متحدہ کی مشترکہ مفاہمت پر دستخط

منگل 29-01-2019
in غزہ
0
غزہ کی ترقیاتی منصوبوں کے لیے قطر اور اقوام متحدہ کی مشترکہ مفاہمت پر دستخط
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے اقوام متحدہ اور قطر نے ایک مشترکہ مفاہمت پر دستخط کیے ہیں جس کے بعد غزہ کی پٹی میں ہنگامی ترقیاتی منصوبوں کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں قطر کی تعمیر نوکمیٹی کے سربراہ محمد العمادی اور فلسطینی اراضی میں اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ کار جیمی ماک گولڈریک اور مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کےمندوب نیکولائے میلاڈینوف نے دستخط کیے۔

مفاہمتی یاداشت کےتحت ایک سال کے دوران غزہ کی پٹی میں تعمیر نو اور بحالی کے منصوبوں پر 20 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کیا جائے گا۔

قطر اور اقوام متحدہ کے درمیان یہ مفاہمتی یاداشت ایک ایسے وقت میں منظور کی گئی ہے دوسری جانب  امیر قطر نے غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے 150 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کیا گیا۔

Tags: اقوام متحدہبجٹترقیاتیتعمیر نودستخطغزہفلسطینقطرمشرق وسطیٰمفاہمتمنصوبوںیاداشت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.