• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 14 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: کورونا کے 259 نئے مریضوں کی تصدیق

ہفتہ 07-11-2020
in خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: کورونا کے 259 نئے مریضوں کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزارت صحت کے  مطابق غزہ میں  24 گھنٹوں میں 259 نئے مریضوں کی تصدیق کے بعدمتاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 8019 تک جا پہنچی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران محصور شہر غزہ  میں عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ 2562 افراد کے ٹیسٹ لیے گئے تھے جن میں سے 259 کی رپورٹس مثبت آئی ہیں جبکہ اس  دوران کورونا کے 199 مریض صحت یاب ہوئے۔

غزہ کی پٹی میں کرونا کے متاثرہ مریضوں کی تعداد 8019 تک جا پہچنی ہے۔ 2908 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جب کہ 5074 مریض صحت یاب اور 37 وفات پا چکے ہیں۔

Tags: صیہونی ریاستغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.