• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کا محاصرہ فوری طورپر ختم کیا جائے، مائیکل لینک

جمعہ 11-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ کا محاصرہ فوری طورپر ختم کیا جائے، مائیکل لینک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مائیکل لینک نے کہا ہے کہ شہر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اگر فوری طور پر غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کیا گیا توانسانی المیہ کے پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

اقوام متحدہ میں مقبوضہ فلسطین کے امور کے ماہر مائیکل لینک نے غزہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کورونا وائرس کے تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز محصور شہر میں انسانی المیہ کا سبب بن سکتے ہیں۔

انھوں نے عالمی برادری سے غزہ کی تشویشناک صورتحال پر اپنا کردار ادارکرنےکی اپیل کرتے ہوئےاسرائیل کے ہاتھوں غزہ کا تیرا سالہ غیر قانونی محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنےمیں آرہا ہے، شہر میں آج کورونا وائرس کے 80 نئے کیسز رپورٹ کیئے گئے ہیں جبکہ شہر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 1506  ہوگئی ہے۔

Tags: اقوام متحدہصیہونی ریاستغزہمائیکل لینکمحاصرہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.