• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 1 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر عالمی فورس کی تعیناتی نوآبادیاتی سازش ہے: فلسطینی قیادت

امریکی منصوبے میں فلسطینی ریاست اور قبضے کے خاتمے کا ذکر تک نہیں کیا گیا قابض اسرائیل سست انخلا کے بہانے جنگ دوبارہ چھیڑ سکتا ہے۔

بدھ 01-10-2025
in خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں قابض اسرائیلی نسل کشی کے دوران روزانہ تیس فلسطینی معذور ہو رہے ہیں
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی رہنما مصطفیٰ برغوثی نے کہا ہےکہ غزہ کو بین الاقوامی فورس کے سپرد کرنا نو آبادیاتی منصوبہ ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی منصوبے میں فلسطینی ریاست اور قبضے کے خاتمے کا ذکر تک نہیں کیا گیا قابض اسرائیل سست انخلا کے بہانے جنگ دوبارہ چھیڑ سکتا ہے۔

ایک بیان میں فلسطینی رہنما مصطفیٰ برغوثی نے کہا کہ امریکی صدر کا مکمل جھکاؤ ا قاتل ناجائز صہیونی حکومت کی جانب ہے ،فلسطینی عوام کو آزادانہ جمہوری انتخابات کا حق دیا جائے۔

مصطفیٰ برغوثی کا کہنا تھا کہ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا کردار بالکل ناقابلِ قبول ہے بلیئر کی عراق جنگ میں نسل کشی اور سفاکیت اب بھی یاد ہے۔

Tags: صہیونی فوجصیہونی ریاستعالمی فورسغزہفلسطینفلسطینینوآبادیاتی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.