• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 470 دن مکمل ہوگئے تاہم صیہونی دشمن کی جارحیت تھم ناسکی 24 گھنٹوں کے دوران اسپتالوں نے 23 شہداء اور 83 زخمیوں کو وصول کیا۔

اتوار 19-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 106 فلسطینی شہید اور زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) محصور غزہ کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی صیہونی ریاست نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 106 فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کی تلاشی تفصیلات کے مطابق آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 470 دن مکمل ہوگئے تاہم غاصب صیہونی دشمن کی جارحیت تھم نا سکی اور چوبیس گھنٹوں کے دوران غزہ کے اسپتالوں نے 23 شہداء اور 83 زخمیوں کو وصول کیا۔

وزارت صحت نے مزید کہا کہ "ابھی تک کئی شہداء ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور کچھ لاشیں سڑکوں پر پڑی ہیں جن تک امدادی ٹیمیں اور سول ڈیفنس اہلکار رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔”

غزہ میں مسلسل جارحیت کے دوران انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags: اسرائیلیدہشتگردیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.