• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر صہیونی فوج کی بمباری ، فائرنگ سے فلسطینی ماہی گیر زخمی

جمعرات 17-03-2011
in غزہ
0
plfpakistan Nabi-Saleh-7-4-102-400x300
0
SHARES
0
VIEWS

plfpakistan Nabi-Saleh-7-4-102-400x300 فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے توپخانے سے شدید بمباری کی ہے تاہم آخری اطلاعات آنے تک کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی. ادھر صہیونی بحریہ کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ماہی گیر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے. مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق قابض صہیونی فوجیوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب غزہ کے مشرق میں شہداء قبرستان کے قریب پانچ راکٹ فائر کیے جس کے نتیجے میں متعدد مکانوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی طلاع موصول نہیں ہوئی. فلسطینی میڈیکل و ایمرجنسی سروسز کے ترجمان ادھم ابوسلیمہ نے مرکز اطلاعات کو بتایا کہ صہیونی فوج کی توپخانے سے کی گئی گولہ باری سے شہداء قبرستان اور متعدد عمارتوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے. ادھر بدھ کی شام صہیونی بحری فوج کی فائرنگ سے غزہ کے ساحل پر سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والے ایک ماہی گیر پر فائرنگ سے ماہی گیر زخمی ہو گیا. زخمی ماہی گیر کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے. خیال رہے کہ حالیہ چند روز کے دوران صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جارحیت میں اضافہ کر دیا ہے . بدھ کو صہیونی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ایک تربیتی مرکز پر حملہ کر کے حماس کے دو کارکن شہید کر دیے تھے.

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.