• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 12 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ پر سفاکانہ اسرائیلی جنگ کے دو سال، سڑسٹھ ہزار شہید اور لاکھوں زخمی

غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق قابض اسرائیلی نسل کشی میں اب تک سڑسٹھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔

منگل 07-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر سفاکانہ اسرائیلی جنگ کے دو سال، سڑسٹھ ہزار شہید اور لاکھوں زخمی
0
SHARES
2
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) ساتھ اکتوبر 2023 ء کو قاتل ناجائز صہیونی حکومت سمیت دنیا کو حیران کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو 2 سال مکمل ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق قابض اسرائیلی نسل کشی میں اب تک سڑسٹھ ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے۔

جبکہ ایک لاکھ ستر ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ سفاکانہ اسرائیلی ناکہ بندی سے بیس لاکھ افراد فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ قابض اسرائیل اعداد وشمار کے مطابق ظالم اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں غزہ کھنڈر بن چکا ہے اسپتال، مساجد ، گرجا گھر، اسکول کالجز اور تعلیمی اداروں سمیت کچھ سلامت نہیں رہا۔ قاتل اسرائیلی فوج نے سویلین انفرااسٹرکچر تباہ کردیا ہے

جس سے لاکھوں شہری بے گھر ہوچکے ہیں۔علاوہ ازیں غاصب اسرائیل نے ایران، قطر، لبنان، شام اور یمن پر بھی حملے کئے۔ جنگ اور تمام تر کوششوں کے باوجود صہیونی جابر حکومت تحریکِ مزاحمت حماس کی قید سے اڑتالیس قیدی رہا نہیں کرا سکا جس میں سے بیس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ زندہ ہیں۔

غزہ میں جنگ بندی کے لیے قابض اسرائیل سمیت دنیا بھر میں مظاہرے اور احتجاج کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.