• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے زخمی فلسطینی شہید

پیر 02-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے زخمی فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دو ہفتے قبل غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری میں زخمی ہونے والا فلسطینی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے گزشتہ روز شہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ تیرا سالوں سے صیہونی ریاست کی جانب سے غیر قانونی محاصرے کا شکار شہر غزہ پر  اسرائیلی فوج  نے وسط نومبر کے وسط میں وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں سو سے زائد فلسطین زخمی اور 36 شہید ہوگئے تھے،  زخمیوں میں الشجاعیہ کا رہائشی  30 سالہ راید السرساوی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا  جس کے بعد خواتین اور بچوں سمیت شہدا ء کی تعدا37 ہوگئی ہے ۔

فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کی طرف سے جاری ایک بیان میں السرساوی کو تنظیم کا ایک اہم مجاھد کمانڈر بتایا گیا ہے جو اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے زخمی ہوگیا تھا۔خیال رہے کہ وسط نومبر کو اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پرکی گئی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت  36 فلسطینی شہید اور 111 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: الشجاعیہراید السرساویغزہفلسطینی شہدا ء
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.