• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ پر اسرائیلی بمباری ،130رہائشی عمارات مکمل تباہ ،700کو جزوی نقصان پہنچا

منگل 07-05-2019
in غزہ
0
غزہ پر اسرائیلی بمباری ،130رہائشی عمارات مکمل تباہ ،700کو جزوی نقصان پہنچا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)غزہ پر اسرائیل کی حالیہ وحشیانہ بمباری سے تقریبا 130 رہائشی عمارات مکمل تباہ ہوگئے ہیں جبکہ 700 کے قریب گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے ،اسرائیلی دہشتگردی سے محصور غزہ کے شہری اپنے ہی گھروں سے محروم ہوگئے ہیں
غزہ کی وزررت صحت کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق 4مئی کی صبح سے شروع ہونے والے اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا 27 افراد شہید اور 150سے زائد زخمی ہوئے ہیں جبکہ روزانہ کی بنیاد پر پر امن مارچ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد الگ ہے ۔
فلسطین کی وزارت برائے عوامی امور کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں تقریبا130 رہائشی عمارات مکمل تباہ ہوچکی ہیں جبکہ 700سے زائد گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے جس سے ہزاروں فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں ، بیان میں بتایا گیا ہے کہ تباہ ہونے والے گھروں اور دیگر عمارتوں کے ملبے کو جلد ازجلد صاف کرنے کی کوشش کی جارہی ہیں

Tags: ،130رہائشی700کواسرائیلیبمباریجزوی نقصانعماراتغزہمکمل تباہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.