• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں 8 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ

بدھ 21-10-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں 8 لاکھ افراد بے روزگار ہیں، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کی کل آبادی   تقریبا 10 لاکھ 90 ہزار کے لگ بھگ ہے جس میں سے 8 لاکھ افراد بے روزگار اور شہر میں غربت کی شرح 85 فیصد ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ  پر قابض صیہونی ریاست کی جانب سے  عائد کردہ غیر قانونی محاصرے کو 13 سال  گزر گئے ہیں  اسرائیلی ناکہ بندی کے اثرات کے خاتمے کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی ناکہ بندی کے نتیجے میں غزہ میں غربت کی شرح 85 فی صد تک پہنچ چکی ہے۔

غیر قانونی اسرائیلی محاصرے کے خلاف کام کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین جمال الخضری نے بتایا کہ موجودہ عالمی کورونا کی وبا اور اسرائیلی ناکہ بندی نے غزہ کی پٹی کی معیشت پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں جس کے باعث شہر میں بے روزگار افراد کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ۔

الخضری کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں 85 فی صد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گذارنے پرمجبور ہے۔ غربت کے تناسب میں غیرمعمولی اضافہ عالمی برادری سے فوری اقدامات اور مداخلت کا تقاضا کرتا ہے۔

Tags: بے روزگاریجمال الخضریصیہونی ریاستمحصور غزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.