• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں 3500 بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا: میلاڈینوف

جمعہ 22-03-2019
in غزہ
0
غزہ میں 3500 بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا:  میلاڈینوف
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے ذریعے 3500 نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے مندوب  برائے مشرق وسطیٰ نیکولائے میلاڈینوف نے غزہ میں تعلیم، صحت اور بنیادی سروسز کے ایک معاہدے پر دستخط کیے۔ اس پروگرام کے ذریعے غزہ میں 3500 بے روزگار افراد کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔

میلاڈینوف کا کہنا ہے کہ پہلے پانچ منصوبوں یں عارضی طورپر 3500 افراد کو روزگار ملے گا۔ اس کے علاوہ شہریوں کو تعلیم، صحت اور دیگر شعبوں میں مدد ملے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے علاقے کو ایک بار پھر جنگ کا میدان بننے سے بچانے کے لیے غزہ میں ترقیاتی منصوبوں پر جلد ازجلد کام شروع کرنا ضروری ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کے امدادی ادارے’’اونروا‘‘ نے چند روز قبل غزہ میں 6400 فلسطینیوں کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اقوام متحدہاونروابے روزگارپروگرامپناہ گزینترقیاتیتعلیمجنگصحتغزہفلسطینمشرق وسطیٰمعاہدےمندوبمنصوبوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.