• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ آورخودکش بمبار وں کی شناخت ہوگئی

جمعرات 29-08-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ آورخودکش بمبار وں کی شناخت ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ کے وزارت داخلہ کے ترجمان اياد البزم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آور وں کی شناخت کرلی گئی ہے۔

غزہ کے مقامی ٹی وی پر اپنے بیان میں ترجمان وزارت داخلہ اياد البزم نے بتایا ہے کہ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملہ آوروں کی شناخت کرلی گئی ہے تاہم تحقیقات اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک ان کے پیچھے موجود دشمن فریقین تک رسائی حاصل نہ کرلی جائے اور بہت جلد ہم ان افراد تک پہنچ جائیں گے جواس مجرمانہ فعل کے پس پردہ ہیں جنہوں نے ان خودکش حملہ آوروں کو اس قبیح فعل کیلئے آمادہ کیا ۔

انھوں نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہوتے ہیں تمام ترتفصیلات عوام کے سامنے لائی جائیں گی، انھوں نے اس دہشتگردی کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی اس بذدلانہ کارروائی کے پیچھے مقاصد صرف فلسطین کے اندرونی حالات کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ  متحد فلسطین کے اتحاد کو خراب کرنا ہے جس میں دشمن کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکے گا۔

یاد رہے کہ منگل کی رات غزہ میں دو الگ الگ پولیس چیک پوسٹ پر خودکش دھماکے کئے گئے جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوئے جبکہ دو زخمی  ہوئے تھے ۔

Tags: اياد البزمترجمان وزارت داخلہخودکش بمبار وں کی شناختدشمن کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.