• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی

جمعہ 18-12-2015
in غزہ
0
InjureWomen Gaza
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے مغرب میں واقع جامعہ الاقصٰی کے قریب ایک ٹریفک حادثے میں کم سے کم دو شہری جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔

 

رپورٹ کے مطابق شہری دفاع کے عہدیداروں نے بتایا کہ جنوبی غزہ کی پٹی میں تیز رفتار سڑک پر حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ آپس میں متصادم کاریں بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوئی ہیں جب گیارہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو مقامی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیاہے۔ طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineغزہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.