• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 9 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں نئے اسپتال کا قیام، طبی سامان آج "غزہ” پہنچےگا

منگل 24-09-2019
in غزہ, فلسطین
0
غزہ میں نئے اسپتال کا قیام، طبی سامان آج "غزہ” پہنچےگا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) "غزہ” میں نئے اسپتال کی تعمیر کیلئے سامان آج "کرم ابو سالم "تجارتی گزرگاہ سے "غزہ” پہنچےگا۔

غزہ کے طبی ذرائع سے حاصل اطلاعات کے مطابق   فلسطینی مزاحمتی تحریک اور اسرائیل کے درمیان  مصر ی حکام کی معاونت سے ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کی کامیابی  کے بعد قطری حکومت کی مالی معاونت سے ایک "اسٹیٹ آف دی آرٹ” اسپتال کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے  جس میں طبی سامان ،انفرااسٹریکچر اور ماہرین کی فراہمی  ایک امریکی تنظیم  کی جانب سے کی جارہی ہے  جس میں دنیا بھر سے ماہرین رضاکارانہ طورپر مظلوم فلسطینیوں کے علاج ومعالجہ کیلئے آئیں گے۔

اس سال کے آغازمیں "غزہ” میں "قطر”کی تعمیر نوکمیٹی کے سربراہ "سفیرمحمد العمادی” نے کہا تھا کہ قطری کمیٹی "غزہ” میں صحت کے شعبے کی بہتری کےلئے امریکی انٹرنیشنل فاؤنڈیشن کے ساتھ تعاون سےغزہ کی سرحد کے قریب  40 دونم پرمحیط  اسپتال پر کام شروع کرے گی۔

Tags: سفیرمحمد العمادیغزہغزہ میں اسپتالقطر کی معاونت سے اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.