• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں مزاحمتی فورسز کا صہیونی ایجنٹوں کا سخت گھیراؤ

رپورٹ کے مطابق متعلقہ یونٹ نے کہا کہ اب تک متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مختلف علاقوں میں ان کے خلاف وسیع سیکیورٹی آپریشنز جاری رہیں گے۔

منگل 14-10-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین, مزاحمت
0
غزہ میں مزاحمتی فورسز کا صہیونی ایجنٹوں کا سخت گھیراؤ

Palestinian fighters from the armed wing of Hamas take part in a military parade to mark the anniversary of the 2014 war with Israel, near the border in the central Gaza Strip, July 19, 2023. REUTERS/Ibraheem Abu Mustafa

0
SHARES
25
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی سیکیورٹی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ پٹی میں صہیونی حکومت کےمخبروںاور پیشہ ور قاتلوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق متعلقہ یونٹ نے کہا کہ اب تک متعدد ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مختلف علاقوں میں ان کے خلاف وسیع سیکیورٹی آپریشنز جاری رہیں گے۔

مزاحمتی فورسز نے مزید کہا کہ وہ متعدد مسلح گروہوں کے مراکز پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی ہیں اور ان عناصر کو گرفتار کیا ہے جو فلسطینیوں کے قتل میں ملوث تھے۔ یہ افراد صہیونی حکومت کے حکم پر انسانی امداد کی تقسیم کے مقامات کے قریب فلسطینیوں کو قتل کرنے کی ذمہ داری پر مامور تھے۔

یاد رہے کہ پندرہ مهر 1402 (7 اکتوبر 2023) سے شروع ہونے والے صہیونی حکومت کے وسیع قاتلانہ فوجی حملے کے دوران قابض حکومت نے مزاحمت کی داخلی صفوں کو کمزور کرنے کے لیے مزدور عناصر اور اندرونی جاسوسی نیٹ ورکس کا استعمال کیا۔

اس حکمت عملی کا مقصد میدانی معلومات اکٹھا کرنا، بدامنی پیدا کرنا، سماجی یکجہتی کو کمزور کرنا اور سفاکانہ فوجی کارروائیوں میں آسانی پیدا کرنا تھا۔اس ضمن میں ایک نمایاں گروہ یاسر ابو شباب کی قیادت میں سرگرم نیٹ ورک کے طور پر سامنے آیا ہے۔

Tags: صہیونی ایجنٹوںغزہمزاحمتی فورسز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.