• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کا ادویات کی قلت کا انتباہ

منگل 09-04-2019
in غزہ
0
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کا ادویات کی قلت کا انتباہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کے محکمہ ڈسپنسریز کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا ہے کہ غزہ میں ادویات کی شدید قلت ہے اور فلسطینی اتھارٹی نے رواں سال کے دوران سیاسی انتقامی کی بنیاد پر ایک دوائی بھی غزہ کو نہیں بھیجی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منیر البرش نے محکمہ اطلاعات کے دفتر میں ایک کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ غزہ کے میڈیکل اسٹوروں پر 48 فی صد ادویات ختم ہوچکی ہیں اور مجموعی طور پر ضروری نوعیت کی ادویات کی  237 اقسام ختم ہیں۔ مجموعی طور پر غزہ کی پٹی میں ادویہ کی 23 فی صد قلت کا سامنا ہے۔

فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیدار کا کہنا تھا کہ غزہ کی حکومت سرطان کے مریضوں، خون کے امراض کے شکار افراد، حادثات، انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل مریضوں اور دل کی سرجری کےلیے ضروری ادویات فراہم کر رہی ہے مگر اب ان شعبوں ادویات ختم ہونے والی ہیں۔

انہوںنے خبردار کیا کہ اگر غزہ کے مریضوں کو ضروری ادویات فراہم نہ کی گئیں تو اس کے نتیجے میں غزہ میں صحت کا ایک نیا بحران پیدا ہو سکتا ہے۔

Tags: ادویاتانتقامیبحرانحکومتصحتغزہفلسطینفلسطینی اتھارٹیکانفرنسمحکمہمریضمیڈیکلوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.