• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی شہری سرنگ میں دم گھٹنے سے جاں بحق

پیر 11-02-2019
in غزہ
0
غزہ میں فلسطینی شہری سرنگ میں دم گھٹنے سے جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے غزہ اور مصر کی سرحد پرایک سرنگ میں دم گھٹنے سے ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پولیس نے سرحد پرموجود ایک سرنگ سےایک فلسطینی کی لاش نکالنے کے بعد اسپتال منتقل کی ہے۔ شہید ہونے والے فلسطینی کی شناخت 28 سالہ صبحی ابو قرشین کےنام سے کی گئی ہے۔

غزہ میں پولیس افسر راید العکر نے کہا کہ پولیس کو سرحد پر ایک شہری کی سرنگ میں پھنس جانے کی اطلاع ملی۔ پولیس نے ریسکیو ٹیموں کی مدد سے سرنگ میں تلاشی شروع کی تو توانہیں ابو قرشین کی لاش برآمد ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ابو قرشین کی موت سنرنگ میں دم گھٹنے سے ہوئی۔

مقامی ذرائع کے مطابق مصری فوج نے غزہ کی مشرقی سرحد پر فلسطینیوں کی ایک سرنگ کو بمباری سے نشانہ بنانے کے ساتھ اس میں زہریلی گیس چھوڑی گئی جس کے نتیجے میں فلسطینی شہری کی موت واقع ہوئی ہے۔

Tags: بمباریپولیستلاشیریسکیوزہریلیسرنگشہریشہیدغزہفلسطینلاشمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.