• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں عمرہ فلائٹ آپریشن مارچ سے شروع ہوگا : وزیر اوقاف

جمعرات 14-02-2019
in غزہ
0
غزہ میں عمرہ فلائٹ آپریشن مارچ سے شروع ہوگا : وزیر اوقاف
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراوقاف اور مذہبی امور یوسف ادعیس نے بتایا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے غزہ کی پٹی سے عمرہ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن کا آئندہ ماہ مارچ سے آغاز ہوگا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں عمرہ آپریشن چار سال سے تعطل کا شکار رہا ہے۔ چار سال کے بعد پہلا موقع ہے کہ غزہ کے عوام کو بھی عمرہ کی ادائیگی کی سہولت دی گئی ہے۔

یوسف ادعیس کا کہنا ہے کہ غزہ سے عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ چار مارچ کو شروع ہوگا۔ غزہ کے شہری پہلے مصر کے شہر قاہرہ جائیں گے جہاں سے وہ سعودی عرب کے جدہ شہر میں قائم شاہ عبدالعزیزبین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیر اوقاف کا کہنا تھا کہ حال ہی میں فلسطینی فضائیہ اور جنوبی اضلاع کے شہریوں کو عمرہ سروسز فرام کرنے والے عمرہ ٹور آپریٹرز کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ حال ہی میں غزہ کے عمرہ زائرین کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر گیا تھا جہاں اس نے مصری حکام کے ساتھ بات چیت کی تھی۔

Tags: آپریشنانتظاماتجدہزائرینسعودی عربعمرہغزہفلائٹفلسطینقافلہمصرہوائی اڈےوزیر اوقاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.