• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں عسکری پریڈ کے دوران القسام بریگیڈ کا کارکن شہید

جمعرات 17-01-2019
in غزہ
0
غزہ میں عسکری پریڈ کے دوران القسام بریگیڈ کا  کارکن شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں ہونے والی ایک عسکری پریڈ کے دوران ایک فلسطینی مزاحمت کار جام شہادت نوش کرگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز 27 سالہ القسام کارکن حمدی عبدالکریم حجازی فوجی پریڈ کے بعد گھر جاتے ہوئے حادثے میں دم توڑ گیا۔

القسام بریگیڈ نے کارکن کی شہادت پر گہرے دکھ کا  اظہار کرتے ہوئے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

Tags: القسام بریگیڈپریڈشہیدعسکریغزہفلسطینمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.