• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے 35 نئے مریض سامنے آگئے

پیر 28-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کے 35 نئے مریض سامنے آگئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 35 نئے کیسز کے اندراج کا اعلان کردیا۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی بنیاد پر ترتیب دی جانے والی  رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں عالمی وباء کورونا وائرس  کے1810 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کےبعد 35 نئے کیسز سامنے آ ئے ہیں جبکہ گزشتہ ماہ کورونا وائرس کےمجموعی طور پر2826 نمونوں کی جانچ کی گئی تھی جس کے نتیجے میں وباءسے متاثرہ افراد کی تعداد 145 تھی ۔

اس اعداد و شمار کی روشنی میں وزارت صحت کی جانب سےایک وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں اب تک اس وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 1485بتائی جاتی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد 1320 تک ہے۔

تاہم اب تک21افراد اس وباء کا مقابلہ کرتے ہوئے جان کی بازی ہار چکے ہیں

Tags: صہیونی ریاستغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.