• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں صیہونی فوج کی گولیوں سے زخمی فلسطینی لڑکا شہید

بدھ 03-04-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
غزہ میں صیہونی فوج کی گولیوں سے زخمی فلسطینی لڑکا شہید
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی لڑکا زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوگیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ 26 سالہ فارس ابو ھجرس گزشتہ جمعہ کو غزہ  کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوگیا تھا۔

خیال رہے کہ گزشتہ جمعہ کو غزہ میں ملین مارچ کے موقع پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید اور 300 زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: اسرائیلخان یونسزخمیشہیدغزہفائرنگفلسطینملین مارچوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.