• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں حمد ہسپتال کے آپریشینل سرگرمیوں کے لیےقطری وفد کی آمد

بدھ 17-04-2019
in غزہ
0
غزہ میں حمد ہسپتال کے آپریشینل سرگرمیوں کے لیےقطری وفد کی آمد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں قطر کے تعاون سے قائم کیے گئے حمد ہسپتال کی آپریشینل سرگرمیوں میں تعاون کے لیے قطری وزارت صحت کا اعلیٰ سطحی وفد سوموار کو غزہ پہنچا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں الشیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی ہسپتال قطر کے تعاون سے قائم کیا گیا ہے۔ گزشتہ وفد قطر کی وزارت صحت کا وفد رافت سعد کی قیادت میں غزہ پہنچا۔ وفد میں ضیاء الدین سرھید، محمد الحموی اور مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹر شامل ہیں۔

قطری وفد کی آمد پر فلسطینی وزارت صحت کے عہدیدار اور حمد ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رافت لبد نے استقبال کیا۔

قطری وفد کی آمد کا مقصد غزہ کے مریضوں اور زخمیوں کی بحالی میں مدد فراہم کرنا اور سرجری کے عمل کے منتظر مریضوں کے آپریشنز میں ان کی مدد کرنا ہے۔

Tags: آپریشناستقبالڈائریکٹرزخمیسرجریعہدیدارغزہفلسطینقطرمریضہسپتالوزارت صحتوفد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.