• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 6 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ میں جابر اسرائیلی ایجنٹوں کے خلاف سزائے موت کی مہم شروع

غزہ میں قابض دشمن کے ایجنٹوں کے خلاف ایک بڑی پھانسی مہم کے آغاز پر سنجیدہ غور و فکر مکمل ہو چکا ہے۔

جمعہ 05-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
چورانوے فیصد فلسطینیوں کا مطالبہ: مزاحمت کی شرائط معاہدے میں شامل کی جائیں
0
SHARES
659
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی مزاحمتی سکیورٹی فورسز کے ایک سینئر ذریعے نے تصدیق کی ہے کہ مزاحمتی دھڑے غزہ شہر میں قابض اسرائیل کے ایجنٹوں اور اس کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے خلاف وسیع پیمانے پر سزائے موت کی مہم شروع کرنے جا رہے ہیں۔

سکیورٹی ویب سائٹ ’’المجد الأمنی‘‘ نے اس ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ مزاحمت اور اس کے سکیورٹی اداروں کی جانب سے غزہ میں قابض دشمن کے ایجنٹوں کے خلاف ایک بڑی پھانسی مہم کے آغاز پر سنجیدہ غور و فکر مکمل ہو چکا ہے۔

ذرائع نے وضاحت کی کہ اس مہم کا مقصد قابض صہیونی خفیہ ایجنسی کی صلاحیت کو مفلوج کرنا ہے تاکہ وہ غزہ میں جاری معرکے کے دوران اپنے جاسوسی اور تخریبی نیٹ ورک کو استعمال نہ کر سکے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر اپنی جارحیت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر بمباری اور رہائشی عمارتوں کو مسمار کرنے کی مہم تیز کر دی ہے۔

Tags: اسرائیلی ایجنٹوںصہیونی فوجصیہونی ریاستغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.