• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 غزہ میں ایندھن کے داخلے پر پابندیوں کے باعث بجلی کی صورت حال تشویشناک

بدھ 26-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
 غزہ میں ایندھن کے داخلے پر پابندیوں کے باعث بجلی کی صورت حال تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں ایندھن کے داخلے پر پابندیوں کے بعد پاور پلانٹ کی بندش کی وجہ سے بجلی کافیڈروزانہ دو سے تین گھنٹے رہ گیا ہے، جس کے بعدبجلی کی فراہمی میں خلل واقع ہورہاہےبجلی کی کمی کی اس صورت حال سے غزہ کے عوام کی فلاح و بہبود اور حفاظت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے, یو این آر ڈبلیو اے

مشرق وسطی میں (یو این آر ڈبلیو اے) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی 1949 نے فلسطینی مہاجرین کے لئے براہ راست امداد اور کام کے پروگرام انجام دینے کے لئے یو این آر ڈبلیو اے کا قیام عمل میں لایا تھا۔

گزشتہ رو ز اس ایجنسی کی جانب سے تشویش ظاہر کر تے ہوئے بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق غزہ کی پٹی پر 14 سالہ غیر قانونی اسرائیلی ناکہ بندی اورعالمی وباء کورونا وائرس سماجی و معاشی اثرات کےساتھ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ایندھن کے داخلے پر پابندیوں کے باعث گذشتہ منگل سے غزہ کا واحد بجلی گھر بند ہے اوربجلی کا فیڈ روزانہ دو سے تین گھنٹے رہ گیا ہے  جس کے بعد بجلی کی فراہمی میں خلل واقع ہورہاہے۔

بجلی کی کمی کی اس صورت حال سے غزہ کے عوام کی فلاح و بہبود اور  اسپتالوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے ۔

یو این آر ڈبلیو اے نے مزید کہا کہ بین الاقوامی انسانی ہمدردی کے قانون کے تحت، امدادی سامانوں کی منظوری کو  جاری رکھا جائے اور اس معاملے میں بجلی کے ایندھن کو روکا نہیں جانا چاہئے۔

Tags: غزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطینیو این آر ڈبلیو اے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.