• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں اُردن سے خوراک اور ادویات کی کھیپ پہنچ گئی، عالمی وفود کی آمد

جمعہ 19-04-2019
in غزہ
0
غزہ میں اُردن سے خوراک اور ادویات کی کھیپ پہنچ گئی، عالمی وفود کی آمد
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اردن کی جانب سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے محصورین کے لیے بھیجی گئی خوراک اور ادویات کی کھیپ غزہ پہنچ گئی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن کی طرف سے 9 ٹرکوں پر مشتمل امدادی قافلہ غرب اردن کے راستے ایریز گذرگاہ سے غزہ داخل ہوا۔

امدادی سامان میں خوراک، کپڑے اور ادویات شامل ہے۔ اس کےعلاوہ عالمی بنک کے معاشی ماہرین کا وقد گزشتہ روز غرب اردن کے راستے غزہ پہنچا۔

اس کے علاوہ گذشتہ روز جاپان کے فلسطینی اتھارٹی کے ہاں نائب سفیر کیوسکی اواجی اور فرانسیسی قونصل جنرل بئیری کوشارڈ بھی غزہ کا دورہ کیا۔

Tags: ادویاتاردنامدادیجاپانخوراکسفیرعالمی بنکغرب اردنغزہفرانسفلسطینفلسطینی اتھارٹیقافلہمحصورینِمعاشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.