• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اوقاف کی جانب سےکورونا وائرس کےدوران مساجد کھولنے کی تجاویز

ہفتہ 12-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اوقاف کی جانب سےکورونا وائرس  کےدوران مساجد کھولنے کی تجاویز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے ترجمان عادل الہور نے کہا ہے کہ پٹی میں مساجد کو دوبارہ کھولنے کے لیےاحتیاطی حدود مقرر کرنا ہونگی ۔

 ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے ترجمان عادل الہور نے عالمی وباء سے شدید متاثرہ متنازعہ علاقہ غزہ کی پٹی میں مساجد کو دوبارہ کھولےجانے کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمیں پہلے یہ طے کر لینا چاہئے کہ کیا ہم کورونا وائرس کے ساتھ ہی زندگی کے معمولات کا آغاز کردیں، یا پھر احتیاط کو اپناتے ہوئے اپنے اور اپنے آس پاس والوں کے لیے وباء کے پھیلاؤ سے بچنے کی ہرترکیب کو زندگی کا لازمی حصہ بنالیا جائے  ۔

تیسرا یہ کہ بذریعہ حکومت کورونا وائرس کی روک تھام اور حفاظتی اقدامات کے بارے میں شہریوں کی بیداری کو  یقینی بنا یا جائے جس کے باعث معمولات زندگی دوبارہ شروع ہوں اور مساجد میں عوام کی حفاظت کے پیش نظر لگائی گئی پابندی اٹھائی جاسکے جس کے بعد لوگ پھر سے آزادی کے ساتھ عبادت کے لیے مساجد میں آسکیں  ۔

واضح رہے کہ غزہ کی پٹی میں صہیونی حکومت نے کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے کے بعدسے متعدد حفاظتی اقدامات اٹھائے تھے جن میں تاحال مساجد کی بندش بھی ہے۔

Tags: صہیونی حکومتعادل الہورغزہکورونا وائرسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.