• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: فلسطینی سول ڈیفنس نے صیہونی فوج کےاسکول پر داغے کئے میزائل کو بحفاظت نکال لیا

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: فلسطینی سول ڈیفنس نے صیہونی فوج کےاسکول پر داغے کئے میزائل کو بحفاظت نکال لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی  سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے غزہ میں صیہونی فوج کے لڑاکا طیاروں کی جانب سے  اسکول پر داغے گئے میزائل کو بحفاظت محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج صبح صیہونی لڑاکا طیاروں نے  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بیچ کیمپ کے مقام پرفلسطینی پناہ گزینوں کیلئے قائم کردہ  اقوام متحدہ کےادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے تحت چلنے والے اسکول پر ایک میزائل فائر کیا جو خوش قسمتی سےپھٹ نہ سکا ۔

بم کی اطلاملتے ہیں اسکول کی سرگرمیوں کو فوری طورپر معطل کرتے ہوئے فلسطین سول ڈیفنس اور متعلقہ اداروں کو طلب کیا گیا جنہوں نے صیہونی فوج کے داغے گئے میزائل کو بحفاظت محفوط مقام پر منتقل کردیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر یہ میزائل پھٹ جاتا تو بڑے پیمانےپر بچوں کے شہید ہونے کا خدشہ تھا ۔

Tags: اقوام متحدہانروابیچ کیمپصیہونی میزائلغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.