• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 28 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

غزہ: صہیونی بمباری میں صحافی حسن دوجان شہید

حکومتی میڈیا دفتر نے اس امر پر زور دیا کہ فلسطینی صحافیوں کو منظم اور منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ غزہ میں جاری نسلی صفایا دنیا تک نہ پہنچ سکے۔

منگل 26-08-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی بمباری میں صحافی حسن دوجان شہید
0
SHARES
5
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں قابض اسرائیل کی درندگی تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔ پیر پچیس اگست 2025 کو حکومتی میڈیا دفتر نے اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد بڑھ کر دو سو چھیالیس تک جا پہنچی ہے۔ تازہ ترین شہید ہونے والے صحافی حسن دوجان تھے جو اخبار "الحیاۃ الجدیدہ” سے وابستہ تھے۔ انہیں خان یونس کے علاقے المواصی میں اپنی خیمہ گاہ کے اندر سفاک صہیونی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوئے ۔

حکومتی میڈیا دفتر نے اس امر پر زور دیا کہ فلسطینی صحافیوں کو منظم اور منصوبہ بندی کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے تاکہ غزہ میں جاری نسلی صفایا دنیا تک نہ پہنچ سکے۔ بیان میں بین الاقوامی صحافی تنظیموں، عرب صحافیوں کی یونین اور دنیا بھر کے میڈیا اداروں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ان جرائم کی شدید مذمت کریں اور قابض اسرائیل، امریکہ اور اس کے ساتھ شریک ممالک جیسے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کو ان سنگین جرائم کا براہِ راست ذمہ دار ٹھہرائیں۔

دفتر نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ قابض اسرائیل کو بین الاقوامی عدالتوں میں کٹہرے میں لائے، فلسطینی صحافیوں کے قتل ِعام کو فوری طور پر روکے اور میڈیا اہلکاروں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ شہداء صحافیوں کے لیے رحمت و مغفرت اور زخمی صحافیوں کے لیے جلد صحت یابی کی دعا بھی کی گئی۔

Tags: صحافیصہیونی فوجصیہونیصیہونی ریاستغزہفلسطینفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.