• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملےجاری ہیں، اسرائیلی فوجی ترجمان

ہفتہ 22-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملےجاری ہیں، اسرائیلی فوجی ترجمان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ سے اسرائیل میں راکٹ حملے جاری ہیں ، کل رات بھی دو راکٹ اسرائیل میں داغے گئے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب اسرائیلی فضائی دفاعی سسٹم آئرن ڈوم نے غزہ سے دو مختلف اوقات میں داغے گئے  راکٹوں کو فضاء میں تباہ کردیا ۔

فوجی ترجمان نے بتایا کہ "ایک میزائل کو غزہ کے سرحدی علاقےسے لانچ کیا گیا جبکہ دوسرے کو وسطی علاقے سے اسرائیل کے شمالی  اور مشرقی حصوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم آئرن ڈوم نے دونوں راکٹوں کو فضاء میں ہی تباہ کردیا اور کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔

Tags: اسرائیلی فوجراکٹ حملےصیہونی ریاستغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.