• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: رفح کراسنگ کئی ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی

جمعرات 13-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: رفح کراسنگ کئی ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ کئی ماہ سے بندش کا شکار رفح کراسنگ کو تین روز کیلئے بحال کردیا گیا جس کے بعدپہلے روز تقریبا 900 مسافروں نےآمدورفت کیلئے استعمال کیا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ میں بارڈ کراسنگ امور کے ڈائریکٹر فواد ابو بطیحان کا کہنا ہے کہ غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح کراسنگ کئی ماہ کی بندش کے بعد تین روز کے لیے دو طرفہ آمدورفت کے لیے کھول دی گئی ہےجس کے بعد بیرون ملک پھنسے 503 فلسطینی بیرون ملک سے غزہ داخل ہوئے جبکہ غزہ سے 396 مسافر بیرون ملک روانہ ہوئے، مجموعی طور پر ایک روز میں 900 مسافروں نے  رفح گذرگاہ کے ذریعے آمدورفت سے فائدہ اٹھایا ۔

فواد ابو بطیحان نے بتایا کہ کوروناوائر کے خطرے کے پیش نظر بیرون ملک سے آنے والے فلسطینیوں کو 21 روز تک قرنطینہ مرکز میں رکھا جائےگا۔

Tags: رفحغزہفواد ابو بطیحانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.