• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: القدس بریگیڈز نے اسرائیلی گاڑی کی تباہی کی دستاویز جاری کردی 

جاری کردہ دستاویز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح مجاہدین نے صیہونی دشمن کی فوجی گاڑی کو بم سے تباہ کیا ۔

جمعہ 10-01-2025
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: القدس بریگیڈز نے اسرائیلی گاڑی کی تباہی کی دستاویز جاری کردی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)سرایا القدس کی فوجی میڈیا نے حال ہی میں جبالیہ کیمپ کے مشرق میں شہری انتظامیہ کے قریب ایک اسرائیلی فوجی گاڑی کو بم سے تباہ کرنے کی تصاویر جاری کیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم اور دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تحریک سرایا القدس – طوباس نے اعلان کیا کہ ان کے جنگجو سرية الفارعة میں اسرائیلی فوج کے حملے کے خلاف سخت جنگ لڑ رہے ہیں، اور انہوں نے تنک کے محاذ پر اسرائیلی فورسز پر شدید گولہ باری کی، جس کے نتیجے میں براہ راست نقصانات ہوئے۔تنظیم کی جانب سے جاری کردہ دستاویز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح مجاہدین نے صیہونی دشمن کی فوجی گاڑی کو بم سے تباہ کیا ۔

واضح رہے کہ غزہ پر گذشتہ پندرہ ماہ سے امریکہ اور مغربی ممالک کی حمایت سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اسرائیل نے طاقت کا بدترین استعمال جاری رکھا ہوا ہے جس کے نیتجےمیں اب تک 46 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوچکے ہیں تاہم اس کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے صیہونی دشمن کو کاری ضربیں لگانے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے۔

Tags: اسرائیلیحماسسرایا القدسصیہونیغزہمجاہدینمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.