• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: اسرائیلی اسنائپر نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

ہفتہ 08-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی اسنائپر نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  غزہ کے سرحدی علاقے میں قابض فوج کے اسنائپر نے فلسطینی نوجوان کوسینے  میں  گولی مار کرزخمی کردیا ۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے  مطابق  گزشتہ روز قابص صیہونی فوج کے اسنائپر نے غزہ کے شمالی علاقے میں قائم جبالیہ پنا ہ گزین کیمپ کے رہائشی نوجوان کو سرحدی باڑ کے قریب  اس وقت بلا جواز گولی مار کر زخمی کردیا جب وہ اپنے کاموں میں  مصروف تھا ۔

زخمی نوجوان کو فوری طورپر مقامی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سےباہر بتائی جارہی ہے ۔

Tags: اسرئیلی اسنائپرجبالیہ پناہ گزین کیمپسرحدی باڑغزہقابض فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.