• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ، مصر سرحد مکمل طور پر محفوظ ہے: وزارت داخلہ

جمعرات 05-12-2013
in غزہ
0
plf minister1
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی وزارت داخلہ و قومی سلامتی کا کہنا ہے کہ غزہ کی مصر کے ساتھ موجود سرحد محفوظ ہے اور اس کی سخت مانیٹرنگ کی جارہی ہے تاکہ کوئی غیر قانونی سرگرمی وقوع پذیر نہ ہو۔

وزارت داخلہ کا یہ بیان مصری فوجی ترجمان کی جانب سے غزہ سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کے مصری فوجی چوکی پر حملے کو ناکام بنانے کے موقف کے بعد سامنے آیا ہے۔ وزارت کے مطابق مصری موقف میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق یہ الزام غزہ کی پٹی پر مسلط کئے جانیوالے محاصرے کا جواز پیش کرنے کے لئے لگائے جانیوالے منظم جھوٹے الزامات کا ہی ایک حصہ ہے۔ وزارت کا مزید کہنا تھا کہ مصری حکام ایسے ہتھکنڈوں کا استعمال بند کردیں کیوںکہ غزہ کی مصری معاملات میں مداخلت کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

ایک اور واقعہ میں تحریک حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے ایک ریٹائرڈ مصری جنرل نبیل ابوالنجہ کی جانب سے فلسطینی شہری ھشام السوعیدنی پر سیناء میں ہونے والے حملوں کے ماسٹر مائنڈ ہونے کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔

ابو زھری کا کہنا تھا کہ سوعیدنی کو 14 ستمبر 2012 کو ایک اسرائیلی فضائی حملے میں شہید کردیا گیا تھا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مصری میڈیا اور فوجی قیادت فلسطینی عوام اور مزاحمت کے خلاف جھوٹ گھڑنا بند کردیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.