• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 7 اکتوبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

عزت الرشق: اسرائیلی قبضہ ختم کر کے آزاد فلسطینی ریاست قائم کرنا ہمارا مقصدہے

غزہ پر قابض اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے اور فائر بندی کے لیے سنجیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کی حمایت کی گئی۔

پیر 06-10-2025
in بریکنگ نیوز, حماس, خاص خبریں, غزہ, فلسطین
0
عزت الرشق: عالمی سطح پر فلسطین کا اعتراف ہماری قربانیوں کا نتیجہ
0
SHARES
56
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے کہا ہے کہ ہمارا ہدف ظالم اسرائیلی قبضے کا مکمل خاتمہ اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق نے سات عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے جاری کردہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں غزہ پر قابض اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے اور فائر بندی کے لیے سنجیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کرنے کی کوششوں کی حمایت کی گئی۔

عزت الرشق نے اپنے بیان میں کہا کہ وزرائے خارجہ کا یہ موقف فلسطینی وفد کے مذاکراتی موقف کو مضبوط بناتا ہے اور پائیدار جنگ بندی، قابض اسرائیلی فوج کے انخلا اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کے امکانات کو بڑھاتا ہے یہ اقدام اس بات کی بنیاد فراہم کرتا ہے کہ فلسطین میں تعمیرنو کا عمل ایک قومی فلسطینی انتظام کے تحت ہے جسے عرب و اسلامی حمایت حاصل ہو۔

انہوں نے کہا کہ ہم عرب اور اسلامی دنیا سے مزید موثر کردار کی امید رکھتے ہیں تاکہ غزہ میں جاری نسل کشی اور وحشیانہ جارحیت کا خاتمہ ہو سکے ہمارا ہدف قابض اسرائیلی قبضے کا مکمل خاتمہ اور آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے جس کا دارالحکومت القدس ہو۔

Tags: آزاد فلسطینی ریاستحماسسیاسی بیوروصہیونی فوجصیہونی ریاستعزت الرشقغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.