• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 7 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

عرب یونیورسٹیز یونین کی تعلیمی خدمات غزہ میں شروع

منگل 11-10-2011
in غزہ
0
plf arab_university
0
SHARES
0
VIEWS

plf arab_university

عرب یونیورسٹیوں کی یونین کا کہنا ہے کہ عرب یونیورسٹیاں اپنی خدمات جلد غزہ کی پٹی تک پھیلائیں گی۔ اردن کےدارالخلافے عمان میں قائم اپنے ہیڈ کوارٹر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ لگاتار پانچ سال سے اسرائیلی محاصرے میں گھرے اہل غزہ کے لیے عرب ممالک کی یونیورسٹیوں میں داخلہ لینا جلد ممکن ہو جائے گا۔

 

منگل کے روز عمان میں منعقد کی گئی ایک تقریب سے عرب یونیورسٹیز یونین کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سلطان عرابی اور غزہ کی اسلامک یونیورسٹی کے چیئر مین کمالین شعث نے خطاب کیا۔
ابو عرابی نے کہا کہ یونین عرب یونیورسٹیز کی یونین اسلامک یونیورسٹی سے اپنے تعاون کو بڑھا کر اسرائیلی محاصرے کے سبب انتہائی مشکلات میں گھرے غزہ کے طلبہ کو سروسز کی فراہمی جلد شروع کردے گی۔
اس موقع پر اسلامک یونیورسٹی غزہ کے چیئرمین شعث نے غزہ کے طلبہ کو اکیڈمک سہولیات فراہم کرنے پر عرب یورنیورسٹی کی یونین کا شکریہ ادا کیا۔
واضح رہے کہ عرب یونیورسٹیز یونین ایک آزاد خود مختار ادارہ ہے جس کا صدر دفتر عمان میں ہے یہ یونین عرب یونیورسٹیوں کی مالی مدد اور ان کو درپیش مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.