• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

طبی سہولیات کا فقدان، پانچ اسپتالوں کی سروسز بند ہونے کا خدشہ

پیر 21-01-2019
in غزہ
0
طبی سہولیات کا فقدان، پانچ اسپتالوں کی سروسز بند ہونے کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کو طبی سہولیات کی فراہمی بند ہونے اور ادویات کی قلت کے باعث علاقے کے پانچ اسپتالوں میں طبی سروسز روکنے کا خدشہ ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے اتوار کے روزایک بیان میں اپیل کی کہ امداد دینے والے ممالک غزہ کی پٹی کو فوری طبی سہولیات فراہم کریں۔ اگرغزہ کی پٹی کے اسپتالوں کوفوری طبی سہولیات مہیا نہیں کی جاتیں تو غزہ کے نصرالاطفال، الرنتیسی چلڈرن اسپتال، مرکز برائے علاج امراض چشم، سائیکیالوجیکل مرکز اور ابو یوسف النجار اسپتال اپنی سروسزبند کرنے پرمجبور ہوسکتے ہیں۔

ادھر شمالی غزہ کے بیت حانون اسپتال نے اپنی طبی سروسز روک دی ہیں جس کے باعث سیکڑوں مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسپتال کی بندش کی وجہ بجلی کا مسلسل بریک ڈاؤن بھی ہے۔ اسپتال کو ایندھن کی سپلائی معطل ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Tags: ادویاتامدادایندھنبریک ڈاؤنسروسزغزہفلسطینمریضوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.