• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی  نیوی کی فلسطینی ماہی گیر کی کشتی پر اندھادھند فائرنگ

منگل 25-06-2019
in غزہ
0
صیہونی  نیوی کی فلسطینی ماہی گیر کی کشتی پر اندھادھند فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صیہونی نیوی کی فلسطینی ماہی گیر کی کشتی پر اندھادھند فائرنگ،یہ واقع منگل کی صبح اس وقت پیش آیا جب فلسطینی ماہی گیر اپنےکشتیوں میں غزہ کی ساحلی پٹی سے صرف چھےمیل دور مقرر کردہ سمندری حدود میں مچھلیوں کا شکار کر رہے تھے۔         

اسرائیلی حکام نے گزشتہ ہفتے  غزہ کی ساحلی پٹی پر شکار پر مکمل پابندی عائد کردی ہے،اور صرف چھے میل تک کی سمندری حدود میں کشتیوں کو شکار کے لیے جانے کی اجازت ہے۔

یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کے باعث محبوس چار ہزار خاندانوں کی کمائی کا واحد زریعہ ماہی گیری ہے،جس سے وہ اپنی سانسوں کی ڈور کو چلاتےہیں،اس کے علاوہ ایسا کوئی روزگار کا زریعہ یہاں موجود نہیں،جس سے وہ پیسہ حاصل کر کے اپنے خاندان کے رزق کا بندوبست کر سکیں                                                  

   اسکے باوجود صیہونی افواج آئے روز کشتیوں پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اپنے روزگار کے لیے سمندر میں جانے والے فلسطینیوں کو مسلسل خوف زدہ رکھتے ہیں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.