• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی گولہ باری سے غزہ میں ایک فلسطینی شہید، 4 زخمی

بدھ 23-01-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
صیہونی فوج کی گولہ باری سے غزہ میں ایک فلسطینی شہید، 4 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ میں صیہونی فوج کے جنگی طیاروں نے بیت لاھیا اور عسقلان کے مقامات پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں محمود العبد النباھین شہید اور چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ٹینکوں اور توپ خانے سے کی جانے والی گولہ باری کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

ادھر غزہ کی پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں کی فائرنگ سے ایک اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

غزہ میں منگل کے روز اسرائیلی ٹینک سے گولہ باری میں حماس کاایک رکن شہید ہوگیا تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ تازہ گولہ باری سرحد پر دراندازی کے دوران اسرائیلی فوجی کے زخمی ہونے اور عنیگیو کے مقام پر پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا رد عمل ہے۔

Tags: اسرائیلبمباریتوپ خانےجنگیصیہونیغزہفلسطینگولہ باریمحکمہ صحتمظاہروں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.