• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 13 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا

ہفتہ 31-08-2019
in صیہونیزم, غزہ
0
صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ فلسطین کے محصورشہر غزہ میں گزشتہ روز "حق واپسی” کے احتجاجی مظاہرے میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملا۔

تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز "حق واپسی” کیلئے اسرائیلی سرحد پر ُپرامن احتجاج کرنے والے مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والےخان یونس کےرہائشی  25 سالہ نوجوان بدرموسیٰ  کواسرائیلی اسنائپرزنے سر میں گولی مارکر شدید زخمی کردیا تھا جس کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم آج صبح  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بدر موسیٰ نے جام شہادت نوش کرلیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ 13 سالوں سے صیہونی محاصرے کا شکار مقبوضہ فلسطین کے شہر غزہ میں 30 مارچ 2018 سے ہر جمعہ کو صیہونی قبضے کے خلاف پرامن "حق واپسی مارچ "کا انعقاد کیا جاتا ہے ، گزشتہ روز بھی پر امن احتجاج کا آغاز کیا گیا جس صیہونی فوج نے مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے میں خواتین ، بچوں ، صحافیوں اور امدادی کارکنان سمیت 87 فلسطینی زخمی ہوئے ۔

Tags: 25 سالہ نوجوان بدرموسیٰ30 مارچ 2018بدرموسیٰحق واپسیصیہونی فوج کی فائرنگ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.