• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی غزہ پر بلڈوزروں کی در اندازی اور شیلز کی بارش

جمعہ 29-03-2019
in غزہ
0
صیہونی فوج کی غزہ پر بلڈوزروں کی در اندازی اور شیلز کی بارش
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی محصور پٹی کے جنوب مشرق میں اسرائیلی بلڈوزروں کی دراندازی کے بعد قابض صیہونی فوج نے فلسطینی مزدوروں پر اشک آور گیس کے گولے برسائے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ   رفح کے مشرق میں سرحدی باڑ کے عقب میں واقع فوجی پوسٹ سے چھ اسرائیلی بلڈوزر بلند سطح زمین کو ہموار کرنے کے لیے غزہ کے سرحدی علاقے میں داخل ہوئے۔

دراندازی کے دوران اسرائیلی فوجیوں نے رفح کے مشرق میں واقع اسرائیلی فوجی چوکی کے ساتھ کام کرتے ہوئے غزہ کے رہائشی مزدوروں پر آنسو گیس کے گولے برسانے شروع کر دیے۔

Tags: اسرائیلاشک آورآنسو گیسبلڈوزردراندازیرفحصیہونیغزہفلسطینگولےگیسمزدور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.