• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی غزہ میں دراندازی، فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ

جمعہ 05-04-2019
in غزہ
0
صیہونی فوج کی غزہ میں دراندازی، فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کے بلڈوزروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں دراندازی کی اور محصور پٹی کے شمالی سمندری علاقے میں اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر فائرنگ کی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چھ اسرائیلی بلڈوزر خان یونس کے ساتھ واقع عبسان اور الفراحين قصبوں کے مشرقی سرحدی علاقے میں داخل ہوئے اور زمین کو ہموار کرنا شروع کر دیا۔

اسی دوران اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیوں نے غزہ کے شمالی کنارے میں دو سمندری میل کے اندر موجود فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر گولے پھینکے اور فائرنگ کی جس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Tags: اسرائیلبلڈوزرخان یونسدراندازیسمندرصیہونیغزہفائرنگفلسطینکشتیوںماہی گیرمحصور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.