• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج فلسطین میں صحافتی حقوق کی 77 بار پامالی کا مرتکب

جمعہ 04-01-2019
in خاص خبریں, غزہ
0
صیہونی فوج  فلسطین میں صحافتی حقوق کی 77 بار پامالی کا مرتکب
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج فلسطین میں 77 بار صحافتی حقوق اور آزادی اظہار رائے کی پامالیوں کا مرتکب ہوئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سرکاری اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر میں میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے 31 مرد اور 4 خواتین صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں دو چھاپے خانے بند کیے جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی بے روزگار ہوگئے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ نومبر کی نسبت دسمبر میں اسرائیلی فوج کی آزادی اظہار رائے کے خلاف سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سب سے زیادہ صحافتی حقوق کی پامالیاں غزہ کی پٹی میں کی گئیں جہاں متعدد فلسطینی صحافی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور دیگر شہروں میں فلسطینی سرکاری نیوز ایجنسی کے دفاتر پر چھاپے مارے اور ادارے کے ملازمین کو ہراساں کرنے کے لیے صوتی بموں اور اشک آور گیس سے ان پر حملے کیے گئے۔

Tags: آزادیاسرائیلبے روزگارپامالیچھاپےرام اللہصحافتی حقوقصحافیصیہونیغرب اردنغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.