• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی حکومت کے لیے مخبری کے الزام میں فلسطینی عدالت سے 14 ملزمان کو سزا

منگل 04-12-2018
in غزہ
0
صیہونی حکومت  کے لیے مخبری کے الزام میں فلسطینی عدالت سے 14 ملزمان کو سزا
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک عسکری عدالت نے پیر کی صبح اسرائیل کے لیے مخبری کرنے کے الزام میں 14 فلسطینیوں کے خلاف مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ ان میں 6 افراد کو موت کی سزا دی گئی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عدالتی فیصلوں کا اعلان غزہ میں سکیورٹی انتظامیہ کے ترجمان ایاد البزم اور عسکری عدلیہ کی اتھارٹی کے سربراہ جنرل ناصر سلیمان کی پریس کانفرنس میں کیا گیا۔

البزم نے باور کرایا کہ عدالتی فیصلے قابض حکام کے ایجنٹوں کے لیے ایک واضح پیغام ہیں کہ ان کا یہ انجام ہے جس سے فرار ممکن نہیں۔ ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے اہم اور نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جن کا نتیجہ قابض حکام کے ایجنٹوں کے گرد گھیرا تنگ ہونے کی صورت میں سامنے آیا ہے۔

Tags: اسرائیلالزامانتظامیہایجنٹوںپریس کانفرنسپیغامحکومتسزاسکیورٹیصیہونیعدالتعدلیہعسکریغزہفلسطینیفیصلوںکامیابیاںمخبریملزمان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.